شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے منہاج القرآن انٹرنیشنل اسلامک سنٹر ناروے میں نمازِ جمعہ ادا کی

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے منہاج القرآن انٹرنیشنل اسلامک سنٹر ناروے میں نمازِ جمعہ ادا کی، نمازِ جمعہ کی امامت شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری نے کروائی، اس موقع پر چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹرحسین محی الدین قادری، شیخ احمد مصطفیٰ العربی القادری اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ذمہ داران و وابستگان بھی موجود تھے۔ آخر میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے دعائے خیر کروائی۔

تبصرہ