منہاج القرآن انٹرنیشنل ساوتھ کوریا کے زیراہتمام ’’شہادت امام حسین علیہ السلام‘‘ کانفرنس

شہادت حسین کانفرنس

منہاج القرآن انٹرنیشنل ساوتھ کوریا کھاجہ دونگ انچھن سٹی کے زیراہتمام ’’ذکر اہلیبیت و شہادت امام حسین علیہ السلام‘‘ کانفرنس کھاجہ دونگ انچھن سٹی میں منعقد ہوئی، جس میں منہاج القرآن کوریا کے رہنماوں، کارکنان اور محبان اہل بیت نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے اظہار خیال کرتے ہوئے شان اہل بیت علیھم السلام بیان کی۔ پروگرام کے اختتام لنگر بھی تقسیم کیا گیا۔

شہادت حسین کانفرنس

شہادت حسین کانفرنس

شہادت حسین کانفرنس

شہادت حسین کانفرنس

شہادت حسین کانفرنس

شہادت حسین کانفرنس

شہادت حسین کانفرنس

شہادت حسین کانفرنس

شہادت حسین کانفرنس

تبصرہ