اولڈہم: علماء و سکالرز کی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے ملاقات

dr tahir ul qadri

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی مانچسٹر اولڈہم کی سنٹرل مسجد میں علماء اور سکالرز کے خصوصی ملاقات کا اہتمام کیا گیا، جس میں برطانیہ بھر سے مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام اور اسکالرز نے شرکت کی۔ اس موقع پر چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری اور شیخ احمد مصطفیٰ العربی القادری بھی موجود تھے۔ اس موقع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے علماء سے خطاب بھی کیا۔

نشست میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے علماء کو حدیث مسلسل بلمصافحہ کی خصوصی اجازت بھی عطا فرمائی۔

dr tahir ul qadri

dr tahir ul qadri

dr tahir ul qadri

dr tahir ul qadri

dr tahir ul qadri

تبصرہ