شان سیدۂ کائنات سلام اللہ علیہا اور ازالۂ اشکالات (قسط نمبر: 1 از 3)

حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کے شان سیدۂ کائنات سلام اللہ علیہا پر 3 روزہ خصوصی خطابات، جن میں اَہم علمی اشکالات کا نہایت بلیغ انداز میں ازالہ کیا گیا ہے۔ تاریخی نوعیت کےحامل یہ خطابات اہم علمی مسائل پر صدیوں سے پڑی تشکیک کی گرد کو دور کریں گے اور آئندہ صدیوں تک نسلوں کو راہ نمائی دیں گے۔ علماء و مشائخ، اساتذہ، خطباء، محبان اہل بیت، طالبانِ علم اور عوام و خواص ضرور سماعت کریں۔

تبصرہ