کینیڈا: منہاج القرآن ویمن لیگ مسی ساگا میں میلاد النبی ﷺ کانفرنس منعقد کریگی

منہاج ویمن لیگ کینیڈا کے زیراہتمام مولدالنبی کانفرنس 17 نومبر 2019ء کو مسی ساگا مسلم کمیونٹی سنٹر میں ہو گی، جس میں منہاج القرآن ویمن لیگ انٹرنیشنل کی صدر ڈاکٹر غزالہ حسن قادری مہمان خصوصی ہوں گی اور خطاب بھی کریں گی۔ کانفرنس میں محفل نعت، درود شریف اور اذکار بھی شامل ہیں جبکہ دیگر مقررین بھی خطاب کریں گی۔ کانفرنس میں صرف خواتین اور فیملیز شرکت کر سکیں گی۔

Minhaj-ul-Quran Women League Canada presents Mawlid-un-Nabi Conference on 17 November 2019

تبصرہ